مولانا کو نئی تسلی مل گئی 918

مولانا کو نئی تسلی مل گئی


Deyang سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ کی سیٹ لی تو یہ بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ روز سے مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر بنانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ اسی حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن سینیٹ میں سیٹ لینے کے چکر میں پڑ گئے تو پھر پی ڈی ایم کا بیانیہ خطرے میں پڑ جائے گا۔جو پی ڈی ایم کا رہا سہا بیانیہ ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا۔ایک تو میدان خالی نہ چھوڑنا اور پھر میدان میں اپنے لیے کلیدی عہدوں کا تقاضہ کرنا دو الگ الگ بیانئے ہیں۔پی ڈی ایم کے بیانئے سے پہلے بھی لوگ بہت کنفیوز ہیں۔

Mińsk Mazowiecki ایک طرف وہ الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں پھر دوسری طرف ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن بھی لڑ رہے ہیں۔محمد مالک نے مزید کہا کہ 4 فروری کا دن بہت اہم ہو گا۔دیکھنا یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے رویے میں جو دلچسپ تبدیلی آئی ہے کیا یہ کسی نئے وعدوں کی وجہ سے آئی ہے،ہو سکتا ہے مولانا کو نئے وعدوں پر یقین آ گیا ہو اور اس سے ان کا رویہ بدلا ہو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://bptpestsolutions.com/wp-json/oembed/1.0/embed?url=https://bptpestsolutions.com/expert-inspection/

imploringly