نوازشریف: طلبی کے شواہد ہائی کورٹ میں جمع 2,564

نواز شریف: ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ بھیج دیے


Sun Prairie  سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ، جس کے بعد سیکریٹری خارجہ امور کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دے دیا گیا جبکہ بعد ازاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی تھی ، عدالت نے نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے تھے ، وارنٹ گرفتاری 22 ستمبر تک کیلئے جاری کیے گئے ۔

where can i buy neurontin میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جس کا عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے ہیں۔ عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری 22 ستمبر تک کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت نے سماعت کے دوران کہا کہ ابھی اس عدالت نے نواز شریف کو مفرور قرار نہیں دیا ہے۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ نے کہا کہ عدالت سرینڈرکرنےکاموقع فراہم کرچکی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Flint

smoking neurontin