Robotic Flies Are Invented 1,123

ٹیکنالوجی کا ایک اور کارنامہ اب روبوٹ مکھیاں بھی کام کریں گی


مستقبل میں اس ایجاد کی مدد سے لچکدار روبوٹس بھی تیار کیے جاسکتے ہیں

buy Lyrica online overnight  ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی انسان نت نئے تجربات کرتے ہوئے آگے سے آگے بڑھتا جا رہاہے۔اس وقت سائنسدان روبوٹ کی کئی قسمیں ایجاد کر چکے ہیں جو کہ انسانوں کے کام بٹانے اور دیگر امور سرانجام دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔جبکہ روبوٹ کی دنیا میں مزید بہت سارا کام کرنا ابھی باقی ہے۔ تاہم ابھی کچھ ماہرین نے روبوٹ مکھیاں تیار کی ہیں جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ مستقبل میں یہ انسانوں کے لیے بہت ساری سہولیات کا باعث بنیں گی۔طالب علموں کے ایک گروپ نے نرم پٹھوں والی شہد کی مکھیاں تیار کرلیں جو دو سینٹی میٹر تک اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنس کے طالب علموں نے ”روبو بی“ نامی مکھی ایجاد کی جس دیواروں کو بالکل نقصان نہیں پہنچاتی جبکہ یہ لچک دار پٹھوں کی مدد سے اڑ نے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

buy neurontin from us pharmacy نرم اور لچکدار پٹھوں والی یہ روبوٹک مکھیاں دیوار کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچاتی اورکرنٹ کی مدد سے بالکل اصلی مکھیوں کی طرح اڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔ ماہرین کی تیار کردہ مکھی کے دو پر ہیں۔ ماہرین نے اسے انقلابی ایجاد قرار دیتے ہوئے بتایا کہ مصنوعی پٹھوں کے پروں کو باآسانی ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ پروجیکٹ میں ہارورڈ مائیکرو لیبارٹری اور ہارورڈ جون اے پاولسن اسکون انجینئرنگ اور اپلائیڈ سائنس کے ماہرین شامل تھے۔سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مکھی کی رفتار کو ریموٹ کے ذریعے آسانی کے ساتھ کنٹرول کیا جاسکتا ہے، مجموعی طور پر یہ ایجاد بہت اہم ہے مگر اس روبوٹ میں کچھ خامیاں بھی موجود ہیں۔ یوفینگ چین نامی طالب علم کا کہنا تھا کہ ”مکھی کی ایجاد مائیکروبائیوٹکس کے شعبے میں بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اس کی مددسے لچک دار موبائل روبوٹس بھی تیار کیے جاسکتے ہیں“۔ مستقبل میں ان مکھیوں کو روبوٹ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بہت سے فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Lyrica tablets buy online

buy cenforce no prescription