ڈرگ ڈیلر کا پولیس افسر کو غلطی سے میسج کرنا مہنگا پڑ گیا , قیمتوں کا میسج غلطی سے پولیس افسر کو بھیج دیا 922

ڈرگ ڈیلر کا پولیس افسر کو غلطی سے میسج کرنا مہنگا پڑ گیا , قیمتوں کا میسج غلطی سے پولیس افسر کو بھیج دیا


http://babydressout.com/product/casual-o-neck-long-sleeve/ ڈرگ ڈیلر کا پولیس افسر کو غلطی سے میسج کرنا مہنگا پڑ گیا ‘ منشیات کی قیمتیں بھیجنے پرڈرگ ڈیلر کو گرفتار کر  لیا گیا ۔ تفصیلات کے  مطابق ڈرگ ڈیلر اس وقت پولیس کے ہاتھے چڑھ گیا جب سے نے منشیات کی قیمتوں کا میسج غلطی  سے پولیس افسر کو بھیج دیا ۔ انڈیپنڈنٹ اردو  کی ایک  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرگ ڈیلر مارٹینس بینو سینکو کے قبضے  سے 3 ہزار 600 پاونڈ ز مالیت کی کوکین ، ایم ڈی ایم اے اور بھنگ برآمد کر لی۔مارٹینس بینو سینکو منشیات میوزیکل ایونٹ میں  فروخت کے لئے لایا تھا ۔ جرم کے اعتراف کے بعد مارٹینس بینو سینکو کو تین سال چاہ ما ہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔ ڈرگ ڈیلر کی جانب  سے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا گیا کہ منشیات کا کام 2018 اس وقت شروع کیا جب میں نشے میں مدہوش تھا ۔

http://serbianlanguagepodcast.com/unauthorized-user/?mepr-unauth-page=22965 صرف  اور صرف کچھ رقم کمانے  کی خاطر منشیات بیچنے کا فیصلہ کیا۔ ملزم کے  وکیل کرسٹوفر ڈن نے موقف اختیار کیا کہ مدہوش ہونے  کے بعد ان کو معلوم نہیں تھا کہ یہ خود کو کس مشکل میں ڈال رہے رہیں ۔سزا سناتے ہوئے جج کا کہنا تھا کہ جب والدین  اپنے بچوں کو اس طرح کے ایونٹ میں شرکت کی اجازت دیتے ہیں تو خوف زدہ اور پریشان رہتے ہیں کہ کوئی غلط راستے پر  نہ چلا دے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کمزور اور نہ سمجھ  ہونے کے باعث باآسانی خطرناک لوگوں کا شکار بن جاتے ہیں۔ اس طرح کی  منعقد کی جانے والی پارٹیوں میں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے جہان نوجوانوں نے کو جھانسے میں پھنسانے کی کوشش نہ  کی جاتی ہو۔ کورٹ نے منشیات فروشی کے کاروبار کو بڑا جر م قرار دیتے ہوئے ملزم کو تیں سال چار ماہ کی قید سنا دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://sph.ba/amela-hodzic/

Korostyshiv